Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب: ناقص نمکو تیار کرنیوالی فیکٹری سیل

شائع 28 اپريل 2020 01:38pm

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت نمکو تیار کرنے والی فیکٹری سیل کردی۔

لاہورمیں ناقص نمکوتیارکرنےوالی فیکٹری پرچھاپا مارا گیا ہے اور مضرصحت نمکوتیارکرنےپرنمکو فیکٹری سیل کردی گئی ہے۔

چھاپےکےدوران 98من ناقص مال برآمد ہوا ہے،ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق  1800کلومضرصحت ناقص بیسن،1600کلونمکو،450کلوگندا آئل تلف کردیا گیا۔